نشان زد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ چیز، لفظ یا عبارت جس کے اوپر یا نیچے لکیر کھینچی ہوئی ہو یا کوئی علامت وغیرہ ہو (بالعموم واضح کرنے یا توجہ مبذول کرانے کے لیے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ چیز، لفظ یا عبارت جس کے اوپر یا نیچے لکیر کھینچی ہوئی ہو یا کوئی علامت وغیرہ ہو (بالعموم واضح کرنے یا توجہ مبذول کرانے کے لیے۔